بھارت

بھارت’ ایسٹرا زینیکا سے 26 افراد کے خون میں پھٹکیاں بننے کے کیس سامنے آگیا

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت میں ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والے 26 افراد کے خون میں پھٹکیاں بننے کے کیس سامنے ا?گئے۔ایسٹرا زینیکا بھارت میں اب تک 16 کروڑ 40 لاکھ افراد کو لگائی جاچکی ہے۔بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق سولہ کروڑ چالیس لاکھ میں سے 26 افراد کے کیس قابلِ نظر انداز ہیں جبکہ کچھ ملک ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر ایسٹرا زینیکا کا استعمال روک چکے ہیں۔ماہرین صحت کہتے ہیں کہ ایسٹرا زینیکا کے فائدے اس کے ممکنہ نقصانات پر حاوی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں