اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منسٹرز انکلیو میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ان سے ملااقت کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر امیر حیدر خان ہوتی اور اختر مینگل سمیت دیگر اپوزیشن قیادت موجود تھی ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ روانہ ہوئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم نے چینی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیے
- پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ، محفوظ رہے
- اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ،وفاقی وزیرداخلہ
- وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا اعلان
- اسحاق ڈار کی وزیر خارجہ آذربائیجان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق