بلاول

بلاول بھٹو زر دار ی کی شہباز شریف سے ملاقات ، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منسٹرز انکلیو میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ان سے ملااقت کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر امیر حیدر خان ہوتی اور اختر مینگل سمیت دیگر اپوزیشن قیادت موجود تھی ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ روانہ ہوئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں