عظمت سعید

براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ عظمت سعید نے جیمرز والی گاڑی حکومت کو واپس کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)شیخ عظمت سعید نے جیمرز والی گاڑی حکومت کو واپس کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ سکیورٹی کے نام پر پروٹوکول نہیں چاہیے۔

وزارت قانون و انصا ف نے وزارت داخلہ کو دوگاڑیاں فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی جس میں ایک پولیس وین اور چار اہلکار جبکہ ایک جیمبر ز گاڑی شامل تھی۔جیمرز والی گاڑی جسٹس (ر)عظمت سعید کے قافلے کا حصہ ہونا تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں