چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے،عمر سرفراز چیمہ

لاہور (نمائندہ عکس) مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے۔ عمر مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا اپنے لئے پروٹوکول اور سکیورٹی میں کمی کرنے کا حکم مثالی کام ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور (نمائندہ عکس) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا اپنے لئے پروٹوکول اور سکیورٹی میں کمی کرنے کا حکم مثالی کام ہے،حقیقی آزادی مارچ ایک انقلاب بن چکا جو کاغذی مزید پڑھیں

پروٹوکول نافذ العمل

چین۔نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدے کو اپ گریڈ کرنے کا پروٹوکول نافذ العمل

بیجنگ (عکس آن لائن)چین۔نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدے کو اپ گریڈ کرنے کا پروٹوکول با ضابطہ نافذالعمل ہو چکا ہے۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اپ گریڈ شدہ چین۔ نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدہ دوطرفہ تجارت اور مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

پوری قوم نے دیکھا کیسے عمران صاحب سائیکل پر پروٹوکول کے بغیر بازاروں کا دورہ کیا، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کا بازار کے دورے پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم نے دیکھا گزشتہ روز کیسے عمران صاحب سائیکل پر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خصوصی طیارے پر دورہ جرمنی کے حوالے سے مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہو ر(عکس آن لائن)وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خصوصی طیارے پر دورہ جرمنی کے حوالے سے مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد مزید پڑھیں

عظمت سعید

براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ عظمت سعید نے جیمرز والی گاڑی حکومت کو واپس کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)شیخ عظمت سعید نے جیمرز والی گاڑی حکومت کو واپس کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ سکیورٹی کے نام پر پروٹوکول نہیں چاہیے۔ وزارت قانون و انصا ف نے وزارت مزید پڑھیں

گورنر سندھ

گورنر سندھ کی کتے کو سرکاری پروٹوکول دینے سے متعلق وضاحت

کراچی(عکس آن لائن) سرکاری گاڑی میں کتے کی سواری اور پروٹوکول دینے سے متعلق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سرکاری گاڑی مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی عالم دین

لاک ڈائون دھرا رہ گیا، بنگلہ دیشی عالم دین کے جنازے میں عوام کا سمندر امڈ آیا

ڈھاکا(عکس آن لائن)بنگلہ دیش میں ایک مذہبی عالم کی وفات پراس کے جنازے میں شرکت کے لیے کئی دیہاتوں سے ہزاروں لوگ کرونا وبا کی روک تھام کے لیے وضع کردہ پروٹوکول کو توڑ کر جمع ہوگئے جس کے بعد مزید پڑھیں

عثمان بزدار

جزوی لاک ڈاون عوام کے مفاد میں ہے، شہری گھروں میں رہیں،عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جزوی لاک ڈاون کورونا سے سدباب اور عوام کے مفاد میں ہے، لوگ گھروں میں رہ کر خود اور اپنے پیار وں کو محفوظ رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں