برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ اگست 29, 2022August 29, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے360روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے کمی سے240روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے222روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related