برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے237روپے فی درجن رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضاف، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے335روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے223روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے203روپے فی درجن کی سطح پررہی۔