اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ ففٹی پلس سکورکاویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا،منگل کے روز ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ میں بابر اعظم نے 42بالوں پر 75رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ مرتبہ ففٹی پلس سکور کا ریکارڈ اپنے نام کیا،ویرات کوہلی نے109ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اننگز میں38ففٹی پلس سکور کئے جبکہ بابر اعظم نے 110اننگز میں 39ویں مرتبہ ففٹی پلس سکور کیا،ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں صرف ایک ففٹی کو سنچری میں تبدیل کیا جبکہ بابر اعظم یہ کارنامہ تین مرتبہ انجام دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ اور وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے مابین تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
- چینی صدر کا سی پیک کے “اپ گریڈڈ ورژن” کے لئے پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان
- دنیا بھر میں بین الاقوامی انسانی حقوق پر “امریکی طرز کی بالادستی” کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، چینی میڈ یا
- چین پر دباؤ اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی، چینی وزارت خارجہ
- چین نےغزہ کے لوگوں کی جبری منتقلی کی مخالفت کا اعلان کر دیا