اسلام آ باد (عکس آن لائن ) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز کاشف مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز میں 15جون سے 14اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔ کاشف مرزا نے کہا کہ صوبہ سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31جولائی تک ہوں گی، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد شیڈول کے مطابق کلاسز جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون پر مبنی خوشگوار تعلقات پائے جاتے ہیں،سردار ایازصادق
- چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، شہبازشریف
- عدالتی امور میں مداخلت سے متعلق ایک اور الزام سامنے آگیا
- نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست،عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت
- سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاومیں معاون ہے ، ماہر زراعت