ٹیکسٹائل ایکسپورٹس

ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد کی کمی

کراچی(عکس آن لائن) رواں سال اگست کے مہینے میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹس کا مجموعی حجم ایک ارب 48 کروڑ رہا جبکہ گذشتہ سال اگست میں ایک ارب 58 کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹس ہوئی تھیں۔ اپٹما کے مطابق اس طرح ٹیکسٹائل ایکسپورٹس مزید پڑھیں

موسم گرما کی تعطیلات

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز کاشف مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آل پاکستان پراجیکٹ آدم آمین چوہدری کی پٹیشن خارج کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آل پاکستان پراجیکٹ آدم آمین چوہدری کی پٹیشن خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ملزم کیخلاف ریفرنس واپس ہوجانے کا مطلب کیس سے اس کی بریت نہیں۔جسٹس ارباب محمد طاہر مزید پڑھیں

سرگودھا یونیورسٹی

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن سرگودھا یونیورسٹی کی کامیابی

پشاور(عکس آن لائن)آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ میں یونیورسٹی آف سرگودھا نے یونیورسٹی آف کراچی کو تین صفر سے شکست دیدی ، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ،ڈاکٹر مزید پڑھیں

آل پاکستان

سیاسی جماعتیں انا،ضد چھوڑ کر ملک کی خاطر سر جوڑ کر بیٹھیں ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ موجودہ نازک معاشی حالات اس امر کے متقاضی ہیںکہ تمام سیاسی جماعتیں اپنی اناء اور ضد کو چھوڑ کر ملک اور22کروڑ عوام کی خاطر سر مزید پڑھیں

کاکنونشن

حافظ آباد:آل پاکستان بلدیاتی ورکرز اینڈ سٹاف فیڈریشن کاکنونشن کی تقریب منعقد

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)آل پاکستان بلدیاتی ورکرز اینڈ سٹاف فیڈریشن کاکنونشن یہاں مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بیگ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔تقریب کے مہمان خصوصی انصاف مینارٹی فور م کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل قمر جاوید سندھو تھے۔جبکہ ورکرز مزید پڑھیں