کرکٹر عابد علی

کرکٹر عابد علی نے لوکل ٹورنامنٹ میں میچز کھیلنا شروع کر دئیے

لاہور(عکس آن لائن) ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے صحتیاب ہونے کے بعد لوکل ٹورنامنٹ میں میچز کھیلنا شروع کر دیے ہیں۔دل کی بیماری سے نجات پانے کے بعد عابد علی نے فیصل آباد میں جاری ایس پی ایل میں اپنا مزید پڑھیں