غلام سرور خان

مسلم لیگ(ن) میں واضح دراڑ ،گروپ بندی موجود ،،مریم بی بی کے کہنے پر کوئی مسلم لیگی استعفے نہیں دے گا، غلام سرور خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) میں واضح دراڑ اور گروپ بندی موجود ہے ،مریم بی بی کے کہنے پر کوئی مسلم لیگی استعفے نہیں دے گا،پی ڈی ایم کا مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ڈنکے کی چوٹ پر کہتے ہیں جعلی پارلیمنٹ اور عمران خان جعلی وزیراعظم ہیں’عظمی بخاری

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم ڈنکے کی چوٹ پر کہتے ہیں یہ جعلی پارلیمنٹ اور عمران خان جعلی وزیراعظم ہیں،عمران خان کو اس کے اتحادی وزیراعظم تسلیم مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

زرداری نے کمال مہارت سے پی ڈی ایم ہائی کے سیاسی بیروزگارٹولے کاریموٹ کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا’فردوس عاشق اعوان

لاہور (عکس آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کرپشن کے بے تاج بادشاہ زرداری نے کمال مہارت سے پی ڈی ایم ہائی جیک کرکے سیاسی بیروزگارٹولے کاریموٹ کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ فردوس عاشق مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ لانگ مارچ کے بعد ہوگا’ رانا ثنا اللہ

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ فیصلہ کن لانگ مارچ کے بعد استعفوں کا فیصلہ کریں گے، پیپلز پارٹی نے دلیل کے ساتھ موقف پیش کیا، پی ڈی ایم نااہل حکمرانوں سے مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

مریم صفدر قیادت کرنے نکلی تھیں لیکن خود ہی پیپلز پارٹی کے پیچھے چل پڑی ہیں’ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور( عکس آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مریم صفدر قیادت کرنے نکلی تھیں لیکن خود ہی پیپلز پارٹی کے پیچھے چل پڑی ہیں، مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو سمجھ نہیں آرہی وہ خو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کے کہنے پر یاا ن کے دبائو پر مستعفی نہیں ہونگے ،شاہ محمود قریشی

ملتان (عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھرواضح کیا ہے کہ پی ڈی ایم کے کہنے پر یاا نکے دبائو پر مستعفی نہیں ہونگے ،ڈی ایم 31 جنوری کا انتظار کیوں کر رہی ہے؟ہمیں احتجاج سے مزید پڑھیں

طرز سیاست

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرز سیاست پر مولانا کا اظہار ناراضگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی مرکزی قیادت کے درمیان سینیٹ انتخاب اور ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سمیت استعفوں کے معاملے پر اختلافات ابھی تک ختم نہیں ہو سکے بلکہ پیپلز پارٹی کے یکطرفہ فیصلوں پر ن مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد طبعی موت مر چکا ہے’ فردوس عاشق اعوان

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد طبعی موت مر چکا ہے، شہزادے کے وار پر مولانا اور راجکماری کی سیاست آر پار ہوگئی، اب مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

اپوزیشن کا بیانیہ تضادات کا مجموعہ ہے،پیپلز پارٹی کے فیصلے سے پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر گیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بیانیہ تضادات کا مجموعہ ہے، پیپلز پارٹی نے جو فیصلہ کیا ہے اس سے پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر گیا ہے،خواجہ آصف کی مزید پڑھیں