افغان شہریوں

طورخم بارڈر ، افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پشاور(عکس آن لائن)پاک افغان طورخم بارڈر پر پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ چار روز کے دوران تقریبا 54 خاندان واپس وطن جاچکے ہیں ، وفاقی حکومت اور اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد(عکس آن لائن) نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے،ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف انتقام لینے کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کودوبارہ خوشحال کرنے ،ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے آرہا ہے ‘ شہباز شریف

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف انتقام لینے کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے ، ملک کو دوبارہ خوشحال کرنے اور ترقی کے سفر مزید پڑھیں

کپاس

7اکتوبر کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں کپاس کا عالمی دن منایا جائے گا

لاہور (عکس آن لائن)7اکتوبر کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں کپاس کا عالمی دن منایا جائے گا۔ یوم کپاس منانے کا مقصد کپاس کی فصل کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ جدید ترین ریسرچ اور تحقیقات کے نتیجہ میںتجربات کے بعد مزید پڑھیں

احسن اقبال

2024کے بعد پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا آغاز کریں گے،احسن اقبال

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2024 کے بعد ہم پھر سے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کاآغاز کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پریس مزید پڑھیں

افغان دہشتگرد وں

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگرد وں کے ملوث ہونے کی تصدیق

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوںکے ملوث ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے،اعدادوشمارکے مطابق پچھلے چند ماہ میں 24خودکش حملہ آوروں میں سے 14افغانی حملہ آورملوث تھے،پاک فوج اورسکیورٹی ادارے افغان دہشتگردوں کے خلاف موثرحکمت مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

بابا رحمتے کے فیصلے کے باعث پاکستان بحرانی کیفیت میں مبتلا ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور( عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بابا رحمتے کے فیصلے کے باعث پاکستان بحرانی کیفیت میں مبتلا ہے، قائد ن لیگ نواز شریف نے ہمیشہ مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

مرتضیٰ سولنگی کی عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر مبارک باد

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نےچے قومی دن پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے موجودہ سال اور آنے والے برسوں میں پاکستان اور چین کے تعلقات کامیابیوں کے مزید سنگ میل مزید پڑھیں

ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ

سعودی عرب میں 6 ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب میں چھ ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے لاؤس کو پنالٹیز پر ہرایا، قومی ٹیم نے مقررہ وقت میں 1ـ1 مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد

عالمی رینکنگ، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پاکستان کی دوسری بہترین جامعہ قرار

مکوآنہ (عکس آن لائن)ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2043 کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد پاکستان میں دوسرے نمبر پر جبکہ عالمی سطح پر 601 سے 800 تک کی بہترین مزید پڑھیں