پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور(نمائندہ عکس) پنجاب حکومت نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے وزیر میاں اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گھروں کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرہ اضلاع میں 1200 میڈیکل کیمپس لگانے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 1200 ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ملک بھر میں سیلاب متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں 118سرکاری وکلا فارغ ،127نئی تقرریاں

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں،وزارت قانون نے اسلام آباد میں 20 نئے لا افسران کی تعیناتی کی منظوری دے دی،وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم کے 118سرکاری وکلا کو فارغ کردیا گیا اور مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فارن فنڈنگ کے معاملے پرسیاسی جماعتوں پرپابندی کی درخواست مسترد

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور ہائی کورٹ میں فارن فنڈنگ کے معاملے پرسیاسی جماعتوں پرپابندی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ جسٹس شاہد وحید نے درخواست پر ریمارکس دیے کہ متاثرہ فریق کے علاوہ کوئی کی د رخواست دائرکرسکتا ہے؟ درخواستگزار مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وفاقی حکومت کے ہر قدم کا قانونی طریقے سے دفاع کرینگے، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ہر قدم کا قانونی طریقے سے دفاع کرینگے۔الیشن کمیشن کے فیصلے پر ردعملدیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست

وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پی ٹی آئی کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیر اعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست تحریک انصاف کے رہنما عندلیب عباس اور حسان نیازی نے دائر کی، جس میں وفاقی مزید پڑھیں

بجلی مہنگی

بنیادی ٹیرف میں اضافے کے بعد فی یونٹ بجلی 40 روپے تک جا سکتی ہے،نیپرا

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی مزید مہنگی ہونے کا واضح اشارہ دے دیا ہے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی صدارت میں ہوئی۔ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت میں کراچی کیلئے کچھ نہ کیا، بلدیات میں کیا کریں گے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ عکس) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت میں ہوتے ہوئے کراچی کیلئے کچھ نہ کیا، بلدیات میں کیا کریں گے، جماعت اسلامی نے ون ملین کال مہم کا آغاز مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اپنایا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

آئی پی پیز کورقم کی عدم ادائیگی کیس،نیپرا کے نوٹیفکیشن پرعملدرآمد معطل

لاہور (نمائندہ عکس ) لاہور ہائی کورٹ نے آئی پی پیز کو رقم کی عدم ادائیگی کے کیس کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے نیپرا کے 28 اپریل کے نوٹیفیکیشن پرعمل درآمد معطل کردیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرا اور مزید پڑھیں