مریم اور نگزیب

وزیر اطلاعات کا تھانہ مکڑوال میانوالی میں دہشت گردحملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے تھانہ مکڑوال میانوالی میں دہشت گردحملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پنجاب پولیس اور مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا رپورٹر کیساتھ شیخ رشید کی بدتمیزی کے واقعہ پر اظہار مذمت

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی جانب سے نجی نیوز چینل کے رپورٹر کے ساتھ بدتمیزی کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی بننے پر چندہ کھانیوالے کو تکلیف ہوئی’مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی بننے پر فارن ایجنٹ اور چندہ کھانے والے کو تکلیف ہوئی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

چار سال چور کیوں ثابت نہ کر سکے ، صرف چور کہنے سے بات نہیں بنے گی ،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار سال چور کیوں ثابت نہ کر سکے ، صرف چور کہنے سے بات نہیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

فارن ایجنٹ کو افسوس ہے ملک کو دیوالیہ کرنے کی کمٹمنٹ پوری نہیں ہوئی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ فارن ایجنٹ کو افسوس ہے ہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی کمٹمنٹ پوری نہیں ہوئی،الیکشن سے فارن ایجنٹ اور مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ

وزیر آباد واقعہ ،رانا ثنا اللہ ،مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف (آج) جے آئی ٹی میں طلب

لاہور( عکس آن‌لائن) وزیر آباد میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور مسلم مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

دسمبر اے پی ایس کے شہدا کی قربانیوں کی یاد دلاتا رہیگا’ مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی آٹھویں برسی پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ 16 دسمبرکا دن آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی یاد ہمیشہ دلاتا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ

رانا ثناءاللہ اور مریم اورنگزیب کی میرانشاہ میں خودکش دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میرانشاہ میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے حوالدار محمد امیر اور شہری کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ، وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ دشتگردی کی بزدلانہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

توشہ خانہ لوٹنے، گھڑیاں بیچنے والا کشمیر پر سیاست کر رہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ توشہ خانہ لوٹنے اور گھڑیاں بیچنے والا کشمیر کے نام پر سیاست کر رہا ہے۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

کرکٹ اور فلمیں قوموں کو جوڑ کر رکھتی ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرکٹ اور فلمیں قوموں کو جوڑ کر رکھتی ہیں، پاکستان میں کوئی ایسا فرد نہیں جسے کرکٹ سے محبت نہ ہو، بچپن میں کرکٹ اور ہاکی دیکھتی تھی۔مریم مزید پڑھیں