قبلہ اول

اسرائیل نے کرونا کی آڑ میں فلسطینیوں کے قبلہ اول میں نماز کے لیے داخلے پرپابندی عاید کررکھی ہے ،خطیب مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس ( عکس آن لائن)مسجد اقصی کے خطیب اور سپریم اسلامی کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اسرائیل کرونا کی وبا کی آڑ میں بیت المقدس اور فلسطینیوں کے خلاف اپنے مذموم سیاسی عزائم مزید پڑھیں

عرب لیگ

عرب لیگ کی یہودیوں کے 2500 گھروں کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت

قاہرہ (عکس آن لائن)عرب لیگ نے اسرائیل کی طرف سے بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2500 گھروں کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب لیگ کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے جو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا حشر ہوا ہے، لانگ مارچ میں بھی وہی ہو گا،وفاقی وزیر داخلہ

کراچی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ براڈشیٹ پاناما پلس اور پاناما ٹو ثابت ہو گا اور براڈ شیٹ سے جو نکلنے جا رہا ہے وہ اگلے الیکشن میں ان کو لپیٹ میں لے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے براڈ شیٹ معاملہ پر تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کو مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ جمعہ کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ جسٹس سر دار طارق مسعود نے وکیل مزید پڑھیں

خواجہ آصف

نیب کی خواجہ آصف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے نیب کی خواجہ آصف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے لیگی رہنما کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے خواجہ آصف مزید پڑھیں

براڈ شیٹ سکینڈل

براڈ شیٹ سکینڈل پر (ن) لیگ نے جسٹس (ر)عظمت سعید کی تقرری مسترد کر دی

لاہو(عکس آن لائن) براڈ شیٹ سکینڈل پر (ن) لیگ نے جسٹس (ر)عظمت سعید کی تقرری مسترد کر دی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہیں سے تحقیقات کرانا انصاف کا قتل ہے۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی غریب اور کم آمدن طبقے کیلئے منصوبے کی افادیت کے پیش نظر ٹائم لائنز متعین کرنے اورجلد آغاز کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے غریب اور کم آمدن طبقے کے لئے منصوبے کی افادیت کے پیش نظر ٹائم لائنز متعین کرنے اورجلد آغاز کی ہدایت کی ہے جبکہ وزیراعظم کو بتایاگیا ہے کہ حکومت پنجاب زمین مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹور

یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ، 100 گرام مرچ پاوڈر 50 روپے مہنگا، مشروبات کی بوتلیں 30 روپے تک مہنگی کردی گئی مزید پڑھیں

خادم حسین

پاکستان کی تجارتی سہولتی معاہدہ پر عملدرآمد فہرست میں 31 درجے بہتری خوش آئند ہے ‘خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کاروبار کی آسانی یقینی بنانے کے اعتبار سے شاندار کارکردگی کی بدولت سرحد پار تجارتی انڈکس پر پاکستان کی رینکنگ 31درجے مزید پڑھیں