عاطف اسلم

عاطف اسلم گلوکار کی بجائے پیشہ ورانہ ڈاکٹر بننا چاہتے تھے

کراچی (عکس آن لائن)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ وہ ایک پیشہ ورانہ کرکٹر بننا چاہتے تھے۔عاطف اسلم نے ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ گلوکار بننے سے قبل مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو گئی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو گئی ہیں۔بوم بوم اور لالا جیسے ناموں سے مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی کی 20 سال پرانی تصویریں مزید پڑھیں

ڈاکٹرفیصل سلطان

دنیا بھرمیں کرونا وائرس کی نئی اقسام داخل ہوچکی ،نئی لہر ہمارے ہیلتھ سسٹم پر اثر انداز ہوسکتی ہے’ ڈاکٹر فیصل سلطان

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈاکٹرفیصل سلطان نے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں کرونا وائرس کی نئی اقسام داخل ہوچکی ہیں اورنئی لہر ہمارے ہیلتھ سسٹم پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

لاک ڈائون

لاہور سمیت 6اضلاع میں2ہفتوں کیلئے لاک ڈائون کافیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب کے6اضلاع میں2ہفتوں کیلئے لاک ڈائون کافیصلہ کر لیا گیا ، مذکورہ اضلاع میں لاہور،گوجرانوالہ،فیصل آباد،ملتان،راولپنڈی اور سرگودھا شامل ہیں۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے سپرنگ فیسٹیول ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر بیٹل مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز

سرکاری ونجی سکولوں میں کورونا ایس او پیز کو سختی سے مانیٹر کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)حکومت نے سرکاری ونجی سکولوں میں کورونا ایس او پیز کو سختی سے مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سکولوں میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ 15 سے 21 مارچ تک لیا جائے گا، جائزہ لینے کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت ایک کھرب 45ارب38کروڑ35لاکھ روپے بڑھ گئی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چار روز سے جاری شدید مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا اورکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے حصص کی بھرپور خریداری کی گئی جس مزید پڑھیں

سونے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2250روپے کی کمی سے1لاکھ 4ہزار450روپے ہوگئی

کراچی (عکس آن لائن )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2250روپے کی کمی سے1لاکھ 4ہزار450روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 32ڈالرکے نمایاںکمی سے1704ڈالر مزید پڑھیں

ڈالر

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی

کراچی (عکس آن لائن ) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میںکمی ریکارڈکی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں