ڈالر

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر153روپے سے گھٹ کر152روپے پر آ گئی

کراچی (عکس آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر153روپے سے گھٹ کر152روپے پر آ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر مزید پڑھیں

سندھ

سندھ کی جامعات کا کنٹرول ایچ ای سی کے حوالے

کراچی(عکس آن لائن)سندھ میں محکمہ بورڈ ز و جامعات کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی جامعات کا کنٹرول ہائیرایجوکیشن کمیشن کودیئے جانے فیصلہ کرلیا گیا ہے۔سندھ کی جامعات کو ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ماتحت کرنے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

بہتر محسوس کررہا ہوں ،ڈاکٹروں نے مزید کچھ روز گھر سے نکلنے کو منع کیا ہے ،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)سربراہ پی ڈی ایم اور امیرجے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اور مزید کچھ روز گھر سے مزید پڑھیں

غلام سرور خان

جہانگیر ترین سے کسی کو کوئی خطرہ نہیں ، تحریک انصاف میں ہیں اور رہیں گے، غلام سرور خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چینی اسکینڈل کے حوالے سے کارروائی صرف جہانگیر ترین نہیں دیگر شوگر ملز مالکان کے خلاف بھی ہونی چاہیے۔ایک انٹرویومیں غلام سرور خان نے کہا مزید پڑھیں

ایف آئی اے

ایف آئی اے کی درخواست پرعلی ترین کے 21،جہانگیر ترین کے 14اور اہلیہ کا ایک اکائونٹ منجمد

لاہور (عکس آن لائن) ایف آئی اے کی درخواست پرعلی ترین کے 21اورجہانگیر ترین کے 14اور اہلیہ کا ایک اکائونٹ منجمد کردیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق اکائونٹس میں کروڑوں روپے کی رقم موجود ہے ۔ 9سرکاری ، پرائیوٹ بینکوں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمرا ن خان

بڑے مافیاز کو پہلی مرتبہ قانون کے نیچے لانے کی کوشش کر رہے ہیں، سیاسی مافیاز مزاحمت کررہے ہیں ،یہ اہم مرحلہ ہے ‘ وزیراعظم عمران خان

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے مافیاز کو پہلی مرتبہ قانون کے نیچے لانے کی کوشش کر رہے ہیں، سیاسی مافیاز مزاحمت کررہے ہیں اور یہ پاکستان کا اصل میں اہم مرحلہ ہے مزید پڑھیں

چودھری سرور

گورنر پنجاب چودھری سرور کاپینے کے صاف پانی کے 4 ارب روپے کے نئے منصوبوں کا اعلان

لاہو ر(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے پینے کے صاف پانی کے 4 ارب روپے کے نئے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی تیزی کیساتھ نئے منصوبے شروع کر رہی ہے۔گورنر مزید پڑھیں

فردو عاشق اعوان

غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے’ڈاکٹر فردو عاشق اعوان

لاہور(عکس آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے۔معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہیں، پاکستان رینجرز سندھ کا کراچی میں کرکٹ کی بحالی میں کردار قابل ستائش ہے،امید ہے کامیاب ہونے والے رینجرز مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور چین کے درمیان اقوام متحدہ امور بارے مشاورتی اجلاس ،مختلف امورپر غور

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان اور چین کے درمیان اقوام متحدہ کے امور بارے مشاورتی اجلاس میں کہاگیا ہے کہ اقوام متحدہ اور دوسرے کثیرملکی فورموں پر تعاون مضبوط بنایا جائے گا، ایکدوسرے کے اھم اور بڑے مفادات کو سپورٹ مزید پڑھیں