انٹر بینک

انٹر بینک میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی

کراچی (عکس آن لائن) انٹر بینک میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میںملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

ٹی20 میچ

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کر دی

جوہانسبرگ ( عکس آن لائن)جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کر دی ،پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو جیت کیلئے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پروگرام سے معاشی سرگرمیوں پر منفی اثرپڑنے کی ورلڈ بینک کی رپورٹ تشویشناک ہے’راجہ عدیل

لاہور( عکس آن لائن) تاجر رہنما ،آئرن و سٹیل مارکیٹس لاہور کے صدرراجہ عدیل سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ورلڈ بینک کی طرف سے پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ کی اس رپورٹ پر تشویش کا اظہار مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جاں بحق ، اموات کی تعداد 15 ہزار 501 ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 501 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 25 ہزار مزید پڑھیں

رضا باقر

ترسیلات زرمیں26فیصد اضافہ ہواہے،عید پر یہ مزید بڑھ سکتی ہیں،گورنراسٹیٹ بینک

کراچی(عکس آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقرنے کہاہے کہ ترسیلات زرمیں26فیصد اضافہ ہواہے،عید پر یہ مزید بڑھ سکتی ہیں، ملک میں آٹو موبائل شعبے میں بہتری آئی ہے، معاشی لحاظ سے ملک درست سمت کی جانب گامزن ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مارچ میں مسلسل دسویں مہینے کارکنوں کی ترسیلات ِزر 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں جو ایک ریکارڈ ہے، مرکزی بینک

کراچی( عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ مارچ میں مسلسل دسویں مہینے کارکنوں کی ترسیلات ِزر 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے پیرکی صبح جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1741ڈالر ہو گیا

کراچی ( عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1741ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مزید پڑھیں

صاحبہ

میرا ایمان کی حد تک یقین ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں’ صاحبہ

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکارہ صاحبہ نے کہاہے کہ میرا ایمان کی حد تک یقین ہے کہ جوڑے آسمانوںں پر بنتے ہیں،میں خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں جسے افضل خان جیسا پیار کرنے والا شوہر ملا ۔ایک انٹر مزید پڑھیں

ریما

ریما رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کیلئے ایک ماہ کراچی میں قیام کریں گی

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ ریما آج ( منگل) کے روز امریکہ سے کراچی پہنچیں گی ۔ ریما رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے لئے ایک ماہ تک کراچی میں قیام کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ ریما امسال عید مزید پڑھیں

لیلیٰ

فلم انڈسٹری کسی کی ذاتی جاگیر نہیں جہاں قبضہ جما کر رکھا جائے ‘ لیلیٰ

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری ہرگز کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہے جس پر دہائیوں قبضہ جما کر رکھا جائے، شوبز میں نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع ملنا چاہیے ۔ ایک انٹر مزید پڑھیں