دنیابھر

دنیابھر میں کورنا سے مزید دس ہزار افرادہلاک،سات لاکھ نئے کیسز سامنے آگئے

نیویارک(عکس آن لائن)دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے 10 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا بھر میں کورونا مزید پڑھیں

شہزادہ فلپ

برطانوی شہزادہ فلپ کی آخری رسومات شاہی طریقے سے ادا کردی گئیں

لندن (عکس آن لائن) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے شوہر اور برطانوی شہزادہ فلپ المعروف ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہی محل سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ ڈیوک آف ایڈنبرا کی مزید پڑھیں

افغان جنگ

افغان جنگ میں امریکہ کے 22کھرب 60ارب ڈالرز خرچ ہو چکے ہیں،تفصیلات جاری

واشنگٹن(عکس آن لائن)افغان جنگ میں 20 برس کے دوران 2 لاکھ 41 ہزار افراد ہلاک اور 22 کھرب سے زائد اخراجات ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان جنگ میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کی جاری کردہ تفصیلی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کے لیے جرمنی میں سوگواری تقریب

برلن(عکس آن لائن)جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے سے دارالحکومت برلن میں ایک سوگواری تقریب کی سربراہی کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی میں اس وائرس سے ہونے والی مجموعی مزید پڑھیں

امریکا اور چین

امریکا اور چین ماحولیاتی تعاون کے لیے پرعزم

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا اور چین نے ماحولیات کے شعبے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت امریکی صدر جوبائیڈن کی میزبانی میں منعقد ماحولیات کے موضوع پر ایک مزید پڑھیں

حکومت

حکومت کا پسماندہ علاقوں کے طلباءکو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کے ذہین طلباءمیں بھی لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں لیپ ٹاپ کی راہمی کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

سرکاری سکولوں کی بندش محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا نان سیلری بجٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( عکس آن لائن) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ چونکہ تمام مزید پڑھیں

اچھی خان

دکھ سے کہنا پڑتا ہے فلم انڈسری میں بے حسی نے ڈیرے ڈال لئے ہیں’ اچھی خان

لاہور( عکس آن لائن )سینئر اداکار اچھی خان نے کہا ہے کہ اگر آج فلم انڈسٹری کا نام باقی ہے تو یہ ماضی میں کام کرنے والو ںکی محنتوں کا نتیجہ ہے ، ماضی میں ایک سال میںدرجنوں فلمیں بنتی مزید پڑھیں

روبی انعم

دین اور دنیا کے امتزاج سے ہم اپنی دنیا اور آخرت دونوں کو سنوار سکتے ہیں ‘ روبی انعم

لاہور( عکس آن لائن) سینئر اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ ہم لوگوںنے موت کوفراموش کردیا ہوا ہے اوراس بات سے بے خبرہیں کہ ہم نے قبرمیں جانا ہے ، شوبز کی دنیا ایسی ہے کہ لوگ ایک دوسرے مزید پڑھیں

مومنہ مستحسن

روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے،مومنہ مستحسن

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مداحوں کو بتادیا کہ روزے کی حالت میں کون سی چیز زیادہ کھانے کو دل چاہتا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے بتایا کہ مزید پڑھیں