سرکاری سکولوں

سرکاری سکولوں کی بندش محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا نان سیلری بجٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( عکس آن لائن) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ چونکہ تمام سرکاری سکولز کرونا وائرس کے پیش نظر بند پڑے ہیں۔ اس لئے ان سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری نہیں کیا جاسکتا۔ واضح رہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صرف لاہور کے سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 14 کروڑ روپے کی قسط جاری کرنا تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں