جوبائیڈن

پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے،جوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے یوکرین کے لئے نئی امداد کے اعلان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیوٹن کو مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ

امریکی سینیٹ کا یوکرین ، اسرائیل کیلئے ہنگامی امداد سے انکار

تل ابیب (عکس آن لائن)امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کے لیے مزید اربوں ڈالرز کی ہنگامی امداد دینے سے انکار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین اور اسرائیل کی امداد کے حق میں 49 اور مخالفت میں 51 مزید پڑھیں

امریکا

غزہ کی پٹی میں کسی بھی بفر زون پر اعتراض کریں گے،امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کے ساتھ غزہ میں فوجی کارروائیوں کے لیے اپنی ٹائم لائن پر بات چیت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگومیں ان کا مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان

استاد حسین بخش گلو خان جیسے آرٹسٹ روز پیدا نہیں ہوتے، راحت فتح علی خان

کراچی (عکس آن لائن)راحت فتح علی خان نے استاد حسین بخش گلو خان کے انتقال کو برصغیر کی میوزک انڈسٹری کیلئے تاریک دن قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے استاد راحت فتح علی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا مزید پڑھیں

سرمد کھوسٹ

سرمد کھوسٹ نے ‘کملی’ پر بہترین ہدایت کار کا عالمی ایوارڈ جیت لیا

ممبئی (عکس آن لائن)معروف فلم ساز سرمد کھوسٹ نے اپنی مقبول فلم ‘کملی’ پر ڈی سی ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ جیت لیا۔ڈی سی سائوتھ ایشین فلم فیسٹیول ہر سال امریکا میں منعقد کیا مزید پڑھیں

انجلینا جولی

ہالی ووڈ صحت کے لیے اچھی جگہ نہیں اس لیے میں ہالی ووڈ چھوڑنا چاہتی ہوں،انجلینا جولی

نیویارک (عکس آن لائن)عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ صحت کے لیے اچھی جگہ نہیں ہے اس لیے میں ہالی ووڈ چھوڑنا چاہتی ہوں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انجلینا جولی نے اپنے مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ میں ڈیپ فیک ویڈیوز کے بڑھتے واقعات نے اب پریانکا چوپڑا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔گزشتہ چند دنوں سے بالی ووڈ اداکارائیں نامناسب جعلی ویڈیوز کے نشانے پر ہیں، پہلے رشمیکا منڈانا اور مزید پڑھیں

کووڈ

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹالیں

اسلام آباد ( عکس آن لائن) حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹالیں۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں، مختلف بینک حج مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے ادائیگیوں کے نظام ”راست ”کو وسعت دیدی گئی

لاہور(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو رقوم کی ادائیگی کے ایک ڈیجیٹل نظام ”راست”کو وسعت دے دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرچنٹ اور کاروباری ادارے بذریعہ ”راست ”صارفین کی ادائیگیاں وصول کر سکیں گے۔ صارفین کی ادائیگیاں وصول مزید پڑھیں

کھجور

پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 5لاکھ ٹن سے بھی تجاوزکرگئی

مکوآنہ (عکس آن لائن)پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 5لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے جس میں سے سالانہ 30 کروڑ ڈالرکی کھجور برآمد کی جا رہی ہے تاہم اگرڈیٹ پام ایکسپورٹرز کوضروری سہولیات میسر آجائیں تو برآمدی مزید پڑھیں