افغان صدر

ملک سے داعش کی جڑیں تک کاٹ ڈالیں،افغان صدر کا بڑی فتح کا دعویٰ

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کو تباہ کرنے کا دعوی کرتے ہوئے ان کے خلاف فتح کا اعلان کردیا،ہتھیار پھینکنے والے شدت پسندوں کے خاندانوں سے انسانیت کے تقاضوں کے تحت بہترین رویہروا مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمتوں

ایران، مہنگائی کےخلاف مظاہروں کا 5واں روز، متوفین کی تعداد 106ہو گئی

تہران(عکس آن لائن) پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف احتجاج میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 106 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

برطانوی سیاستدان

مودی کے ہاتھوں بھارت کی شناخت خطرے میں،برطانوی سیاستدان

لندن(عکس آن لائن)جاوج گیلووے نے کہا کہ مودی ایک انتہاپسند شخص ہے جو سیکولر بھارت کی شناخت کیلیے ایک خطرہ ہے،قوام عالم کو بھارت کے ساتھ اپنے روابط اور تعلقات پر نظر ثانی کرنا ہوگی،قلیتوں کےساتھ سلوک نے بھارتی سیکولر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیلی بستیوں بارے امریکی اعلان پر افسوس ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹرس نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی بستیوں بارے واشنگٹن کے اعلان پر افسوس کا اظہار کیا ہے،ان بستیوں کو اب مزید قانونی تصور نہیں کیا جاسکتا ہم اس مزید پڑھیں

بجلی صارفین

بجلی صارفین سے بقایا جات کی مد میں اربوں روپے بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آباد(عکس آن لائن) نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی بقایا جات کی مد میں 17 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تقسیم کار کمپنیوں کی بجلی صارفین مزید پڑھیں

شین واٹسن

آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کیلئے شین واٹسن کا کردار اہم بن گیا

کراچی(عکس آن لائن)2022 میں آسٹریلین ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے سابق کینگرو آل راونڈر شین واٹسن اہمیت اختیار کر گئے ہیں کیونکہ وہ اس حوالے سے آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی یشن کے صدر کی حیثیت سے اپنا اہم کردارنبھا سکتے ہیں۔واضح مزید پڑھیں

معاشی صورتحال کمزور

گزشتہ چھ ماہ کے دوران ملکی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے لیکن ابھی ہماری معاشی صورتحال کمزور ہے

اسلام آباد (عکس آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران ملکی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے لیکن ابھی ہماری معاشی صورتحال کمزور ہے امید ہے آہستہ آہستہ بہتر ہوجائے گی۔ بدھ کے مزید پڑھیں