جرمنی

جرمنی نے ٹرمپ کا نیٹو میں زیادہ کردار ادا کرنیکا مطالبہ مسترد کردیا

برلن(عکس آن لائن) جرمنی کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں نیٹو کے زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرنے کے امریکی صدرکے مطالبے کی مخالفت کی ہے۔جرمن وزیرخارجہ ہایکو ماس نے این ٹی وی نیوز چینل سے اپنی گفتگو میں مزید پڑھیں

ولادیمیرپیوٹن

ولادیمیرپیوٹن کا روسی بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافے پر زور

ماسکو (عکس آن لائن) روسی صدر نے بیرونی خطرات کے مقابلے کے لئے ملک کے بحری جنگی بیڑوں کی مکمل تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بحیرہ اسود کی سواستوپول بندرگاہ پر روسی بحری مشقوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان کے پاس عمران خان کی متبادل کوئی سیاسی قیادت نہیں، فواد چوہدری

لاہور( عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان کے پاس عمران خان کے متبادل کوئی سیاسی قیادت نہیں، حکومت کواس وقت کوئی خطرہ نہیں ہے، اسدعمر،عمران اسماعیل اورجہانگیر ترین ایم کیوایم پاکستان مزید پڑھیں

اسد قیصر

نشے کی لعنت پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کریں گے، اسد قیصر

صوابی(عکس آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئس کے خلاف جہاد کریں گے، نشے کی لعنت پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کریں گے۔صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مزید پڑھیں

سعدیہ سہیل رانا

پاکستانی قوم کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے-سعدیہ سہیل رانا

لاہور (عکس آن لائن) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ہندوستان کی گیدڑ بھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں پوری مزید پڑھیں

سید حسن مرتضی

خورشید شاہ سے تحقیقات کرنے والے بتائیں کہ پرویز خٹک سے کب تحقیقات کی جائیں گی-سید حسن مرتضی

لاہور (عکس آن لائن)پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر و تر جمان سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ خورشید شاہ سے تحقیقات کرنے والے بتائیں کہ پرویز خٹک سے کب تحقیقات کی جائیں گی، پرویز خٹک نے بطور وزیر مزید پڑھیں

برف باری

ملک بھر میں بارش اور برف باری کے باعث نظام زندگی مفلوج،مختلف علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ،بلوچستان، خیبر پختونخوا گلگت بلتستان اور پنجاب کے مختلف علاقے مغرب سے داخل ہونے والے سسٹم کے باعث بارشوں مزید پڑھیں