سیالکوٹ (عکس آن لائن )وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے صوبہ سندھ میں آٹے کے بحران کا ذمے دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیا ہے۔ ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے مزید پڑھیں
جوہانسبرگ(عکس آن لائن)جنوبی افریقا میں جاری آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میں میں سکاٹ لینڈ کو7وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان انڈر19ٹیم نے76رنز کا ہدف 11.4اوورز میں3وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا،پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن)بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں منتخب ہونے والے قومی کرکٹر عماد بٹ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی کوشش کروں گا۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی براے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چند ماہ میں کراچی کے 3 بڑے اسپتال جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ وفاقی مزید پڑھیں
پشاور(عکس آن لائن) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے یقین دلایا ہے کہ ضلع ایبٹ آباد کے تمام تر مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اُٹھائے جائیں گے جبکہ ایبٹ آباد میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ممکن بنائی جائے گی ۔ مزید پڑھیں
استنبول(عکس آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اتوار کو کہا ہے کہ انہیں جرمنی میں ہونیوالی بین الاقوامی امن کانفرنس میں لیبیا کی کمزور جنگ بندی معاہدے کو مضبوط بنانے کے لئے ایک ’’اہم قدم‘‘ کی امید ہے مزید پڑھیں
تہران (عکس آن لائن)ایرانی دارالحکومت میں حکام نے کہا ہے کہ تہران کی سڑکیں اتوار کو شدید برفباری سے ڈھک گئیں جس کی وجہ سے بڑی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں اور سکولوں کو بند کرنا پڑا ۔ غیرملکی مزید پڑھیں
دبئی(عکس آن لائن)حوثی باغیوں کی جانب سے وسطی صوبے معارب کی ایک مسجد پر ایک میزائل حملے میں کم ازکم 83 یمنی فوجی ہلاک اور ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں ، یہ بات طبی اور فوجی ذرائع نے مزید پڑھیں
ہانگ کانگ (عکس آن لائن)ہانگ کانگ میں اتوار کو جمہوریت نواز مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا بھی استعمال کیا۔ مظاہرے میں شریک کئی افراد کو حراست مزید پڑھیں
برلن(عکس آن لائن )جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ایران کے حوالے سے یورپی پالیسی کی ایک مرتبہ پھر توثیق کی ہے۔ اخبار بلڈ ام زونٹاگ کو انٹرویو دیتے ہوئے ماس نے ایران کے معاملے میں زیادہ سے زیادہ دباؤ مزید پڑھیں