امریکی وزارت خارجہ

روس اور ایران پر لازم ہے کہ شام میں شہریوں کو تحفظ فراہم کریں ، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگوس نے شام کے صوبے ادلب میں انسانی صورت حال کو قابلِ تنفّر قرار دیا ہے اورروس اور ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی شہریوں کو تحفظ فراہم کریں۔ مزید پڑھیں

شہریت متنازع قانون

شہریت متنازع قانون کے خلاف دہلی میں ہنگامے جاری، سات افراد ہلاک

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دریائے جمنا کے دوسری جانب واقع شمال مشرقی علاقوں میں شہریت کے متنازع ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور اس قانون کے حامیوں کے مابین ہونے والے پرتشدد واقعات میں مزید پڑھیں

خادم حسین

غیر ملکی سرمایہ کاری میں66فیصد اضافہ سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے، خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن )تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی اس رپورٹ کو خوش آئند ہے ، رواں مالی سال کے سات مزید پڑھیں

ترسیلات زر

رواں مالی سال کے دوران امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں 10.96فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(عکس آن لائن )رواں مالی سال کے دوران امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 10.96فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق مالی مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

رواں مالی سال کے دوران افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(عکس آن لائن )رواں مالی سال کے دوران افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق موجودہ مالی سال کے دوران افغانستان کو 543.15ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں، مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز آج کرے گی

کینبرا(عکس آن لائن )آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے سفر کا آغاز 26فروری بروز بدھ کو کینبرا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی مزید پڑھیں

سرفراز احمد

پی سی بی نے سرفراز احمد کا بال ٹیمپرنگ کا الزام مسترد کر دیا

لاہور(عکس آن لائن )پی سی بی نے نام لیے بغیرسرفراز احمدکا بال ٹمپرنگ سے متعلق بیان مستردکردیا۔پشاور زلمی کیخلاف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد نے گیند کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ تحریری مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت میں خطاب کے دوران پاکستان کے بارے میں دوستانہ تذکرہ خوش آئند ہے، افتخار علی ملک

لاہور(عکس آن لائن )پاک امریکہ بزنس کونسل کے بانی صدر اور سارک چیمبر آف کامرس کے نامزدصدر افتخار علی ملک نے بھارت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ریلی سے خطاب کے دوران پاکستان کے بارے میں دوستانہ تذکرے مزید پڑھیں

کماد

کاشتکاروں کو کماد کی صرف منظور شدہ اقسام ہی کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے کماد کے کاشتکاروں کوصرف منظور شدہ اقسام کی کاشت کرنے اور ممنوعہ اقسام سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کاشتکاروں کے نام پیغام مزید پڑھیں