اورنج لائن ٹرین منصوبے

اورنج لائن ٹرین منصوبے کے لئے چین بنک نے ایک ارب 59 کروڑ روپے کی آخری قسط ادا کردی

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کے میگا پراجیکٹ اورنج لائن ٹرین کے منصوبے کے لئے رقم فراہم کرنیوالے چین بنک نے منصوبے کی سول ورک کی مد میں ایک ارب 59 کروڑ روپے کی آخری قسط ادا کردی ہے۔ جس مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات

ٹیکسٹائل برآمدات میں اربوں ڈالر کا اضافہ ممکن ہے۔میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن )پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

بین ڈنک

لاہور قلندرز کے بین ڈنک 33 برس کے ہو گئے، سالگرہ کے موقع پر مداحوں کی مبارکباد

راولپنڈی (عکس آن لائن) لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی جارح مزاج بلے باز بین ڈنک 33 برس کے ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر مداحوں کی بڑی تعداد نے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات مزید پڑھیں

اسد عمر

معیشت کے استحکام کے لیے طویل مدتی اصلاحات واحد حل ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معیشت دیوالیہ تھی، معیشت کے استحکام کے لیے طویل مدتی اصلاحات واحد حل ہیں توانائی کی قیمت میں کمی سے معیشت اور انڈسٹری مزید پڑھیں

زلمے خلیل

افغان حکومت،طالبان اعتماد کی بحالی کے اقدامات کو جاری رکھیں،زلمے خلیل

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد میں طالبان اور افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اعتماد کی بحالی کے اقدامات مزید پڑھیں

پومپیو

ایران کی جیلوں میں کسی بھی امریکی کے فوت ہونے پر بھرپور جواب دیں گے، پومپیو

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی حراست میں موجود تمام امریکی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو ایک بیان میں پومپیو نے باور کرایا کہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے 5لاکھ50ہزار افراد کو نوٹسز جاری کر دئیے

لاہور(عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے انکم ٹیکس اور اثاثہ جات کے حوالے سے گوشوارے جمع نہ کرانے والے 5لاکھ50ہزار افراد کو نوٹسز جاری کر دئیے جس میں مختلف سرکاری محکموں کے ہزاروں ملازمین بھی شامل ہیں ، مزید پڑھیں