سگریٹ پینے

سگریٹ پینے والوں میں پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بھی 30 گنا بڑھ جاتا ہے ، ماہرین طب

فیصل آباد (عکس آن لائن)الائیڈ ہسپتال فیصل ۱ٓباد اورفیصل ۱ٓباد میڈیکل یونیورسٹی کے ماہرین طب نے بتایا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ 40کھرب سگریٹ پئے جاتے ہیں جبکہ سگار ، حقہ ، پائپ کا استعمال اس کے علاوہ مزید پڑھیں

پولیو

بلوچستان میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، ترجمان محکمہ صحت

کوئٹہ ( عکس آن لائن )بلوچستان میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد بلوچستان میں رواں برس پولیو کے کیسز کی مجموعی تعداد10ہوگئی ہے محکمہ صحت بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ژوب میں 8 ماہ مزید پڑھیں

وسیم اکرم

فکسنگ کا الزام لگانے والوں کو ہمیشہ نظر انداز کروں گا، وسیم اکرم

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم فکسنگ الزامات سے تنگ آگئے اور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ الزام لگانے والوں کیلئے میرے پاس کوئی وقت نہیں ہے۔حال ہی میں مختلف کرکٹرز کی جانب سے وسیم مزید پڑھیں

زلفی بخاری

معاون خصوصی زلفی بخاری کایواے ای میں بیروزگار پاکستانیوں کو مفت واپس لانے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)معاون خصوصی زلفی بخاری نے قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے ٹیلی کانفرنس میں یواے ای میں بیروزگار پاکستانیوں کو مفت واپس لانے کا اعلان کر دیا ۔ جمعرات کو زلفی بخاری نے کہاکہ یو اے ای میں مزید پڑھیں

مشعال ملک

بھارتی فوج نے کورونا کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی کا منصوبہ بنا رکھا ہے، مشعال ملک

اسلام آ باد (عکس آن لائن) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے کورونا کی آڑمیں کشمیریوں کی نسل کشی کامنصوبہ بنارکھاہے، کشمیریوں کے گھر بم نصب کر کے اڑائے جارہے ہیں، مزید پڑھیں

موبائل فون

موبائل فون کورونا وائرس کا شکار بناسکتا ہے،آسٹریلوی تحقیق

کینبرا(عکس آن لائن)موبائل فون میں ہر طرح کے جراثیم موجود ہوسکتے ہیں اور ان کو اکثر صاف کرنا نئے کورونا وائرس کی منتقلی کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بہترین لاک ڈاؤن کو وفاقی حکومت نے سبوتاژ کردیا، بلاول بھٹو

کراچی(عکس آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بدقسمتی سے ابتدائی طور پر نافذ ہونے والے بہترین لاک ڈاؤن کو وفاقی حکومت نے سبوتاژ کردیا۔بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کی طبی تنظیموں مزید پڑھیں