قبلہ اول

انتہا پسند یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے،حرم قدسی کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر ریاست جارجیا کے حکام کو دوبارہ گنتی اور مزید ووٹ تلاش کرنے کیلئے دبائو ڈالتے رہے

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ انتخابی نتائج بدلنے کے لیے حربے استعمال کرنے لگے، ریاست جارجیا کے حکام کو دوبارہ گنتی کے لیے مزید ووٹ تلاش کرنے کے لیے دبا ڈالتے رہے۔ امریکی صدر کی ریکارڈ شدہ فون کال سامنے مزید پڑھیں

نیتن یاھو

مظاہرین نے دھرنا دیا اور وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر خیمے لگا دیئیے،آٹھ مظاہرین گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)قابض صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے استعفے کے لیے مسلسل 30 ویں ہفتے احتجاج جاری ہے۔گذشتہ روز بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نیتن یاھو کے استعفے کے لیے مظاہرے ہوئے۔ مزید پڑھیں

محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس رہنماء اسماعیل ھنیہ کے مکتوب کا خیر مقدم

رام اللہ(عکس آن لائن)فلسطینی ایوان صدرنے کہاہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی طرف سے لکھا ایک مکتوب صدر عباس کو پہنچا دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ فلسطینی ایوان صدر کے مطابق اسماعیل مزید پڑھیں

نینسی پلوسی

ڈیموکریٹک اکثریت والی کانگریس میں نینسی کو 216،ریپبلیکن امیدوار کو 209 ووٹ حاصل ہوئے،امریکی میڈیا

واشنگٹن (عکس آن لائن )ریاست کیلفورنیا سے کانگریس کی ڈیموکریٹک رکن نینسی پلوسی ایوان نمائندگان کی دوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئی ہیں تاہم انہیں اس مرتبہ صرف سات ووٹوں کے فرق سے کامیابی ملی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان مزید پڑھیں

بیت المقدس

شمالی سرحد پرکئی روز تک لڑائی جاری رہ سکتی ہے،اسرائیلی فوج کے جنرل کاانتباہ

تل ابیب (عکس آن لائن)مقبوضہ بیت المقدس میں العربیہ کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحدی کشیدگی کی اطلاعات کے بعد اسرائیلی حکومت نے لبنان کے ساتھ سرحدی باڑ کے قریب نقل و مزید پڑھیں

پاکستان

دوسراٹیسٹ ، پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 297 رنز پر ڈھیر

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 297 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کے چار بلے باز 100بنانے سے پہلے ہی پویلین لوٹ گئے مزید پڑھیں

ٹیسٹ ڈیبیو

ٹیسٹ کرکٹر بننا میرے بچپن کا خواب تھا،ڈیبیو کر نے پر ظفر گوہر کی گفتگو

کرائسٹ چرچ(عکس آن لائن) ٹیسٹ ڈیبیو کر نے پر گفتگو کرتے ہوئے ظفر گوہر نے کہاہے کہ ٹیسٹ کرکٹر بننا میرے بچپن کا خواب تھا۔ اتوار کو ظفر گوہر نے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بہت پرجوش مزید پڑھیں

خواجہ حبیب الرحمان

پاک ،ایران،ترکی ٹرین منصوبہ ترقی کی نئی راہیں کھولے گا’خواجہ حبیب

لاہور( عکس آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی اور ایران کے درمیان ٹرین چلانے کا منصوبہ پاکستانی معیشت کے لئے سنگ میل ثابت ہو گا،منصوبے سے خطے میں مزید پڑھیں