عمران خان

امپورٹڈحکومت کی پولیس نے آزادی مارچ کے پرامن مظاہرین کےخلاف پربربریت کی‘ عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجرم امپورٹڈ حکومت نے ہمارے آزادی مارچ کے شرکا کے خلاف بربریت کی مثال قائم کی‘ہمارے مارچ سے ایک رات قبل پنجاب و سندھ میں کارکنان کے گھروں مزید پڑھیں

یاسمین راشد

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشدکی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پاکستان میں علاج کی پیشکش

لاہور (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پاکستان میں علاج کی پیشکش کی ہے۔ عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران پیش آنے والے واقعے پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

ناکام سیاست کے ماتم کا اعلان کرکے عمران خان روانہ ہوئے، عوام نے ان کو مسترد کیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران بنی گالہ میں سو گئے اب وہ نہیں نکلیں گے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ناکام سیاست کے ماتم کا مزید پڑھیں

ڈیڈ لائن

اسمبلیاں تحلیل، 6 دن میں الیکشن کا اعلان کیا جائے، عمران خان نے ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو 6 روز کی ڈیڈ لائن د یتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کی جائیں، حکومت 6 دن میں الیکشن کا اعلان کرے ورنہ ملک مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان کے ذاتی ایجنڈے کی تکمیل نہیں ہونے دی جائے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاق میں آئینی جنگ ہارنے کی بعد عمران خان خیبرپختونخوا کے حکومتی وسائل سے اسلام آباد پر حملہ آور ہے، عمران خان کے ذاتی ایجنڈے کی تکمیل نہیں ہونے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عون چوہدری کے الزامات، عثمان بزدار نے قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور (نمائندہ عکس) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق دست راست عون چوہدری کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں ان کے الزامات کو مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ہماری نظر میں عمران خان کی ڈیڈلائن کی کوئی اہمیت نہیں‘رانا ثناءاللہ

لاہور(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں رہا تو معیشت متاثر ہو گی‘ حکومت پر پابندیاں لگائی جا رہی ہیں‘ اداروں سے اپنے لیے نہیں ملک کیلئے مدد چاہتے مزید پڑھیں