عمران خان

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی عمران خان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے، اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس

فرح گوگی عمران خان کے فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرتی رہی ہیں، فرح گوگی کے خلاف شہادتیں موجود ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فرح گوگی عمران خان کے فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرتی رہی ہیں، فرح گوگی کے خلاف شہادتیں موجود ہیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم چیلنج کر دی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

عمران خان

امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام کا شکرگزار ہوں ، عمران خان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین و و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کا شکرگزار ہوں ۔ اتوار کو سماجی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست کر دی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے تمام پاکستانیوں سے مالی اعانت کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے مزید پڑھیں

عمران خان

جنگ مخالف ہوں ، روس یوکرین صورتحال میں میری ذمہ داری اپنے لوگوں کے مفاد کا خیال رکھنا تھا، عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سابق وزیرا عظم عمران خان نے کہاہے کہ روس یوکرین کی صورتحال میں میری ذمہ داری اپنے لوگوں کے مفاد کا خیال رکھنا تھا۔ مستقبل میں روس سے تیل، گیس اور گندم لینا چاہتے تھے۔ مجھے لوگوں مزید پڑھیں