غلام سرور خان

روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی ، تزئین و آرائش کی جائیگی، غلا م سرور خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائیگی، ادارے میں کوئی چیزغلط نہیں ہونے دوں گا، ایسے بہت سے معاملات مزید پڑھیں

عظیم نوری گھمن

سمبڑیال:مارا لیڈر ملک وقوم کی شان ہے اور نوجوان اس کی طاقت ہیں،چوہدری عظیم نوری

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن) سینئر رہنما پی ٹی آئی وسابق چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی پنجاب چوہدری عظیم نوری گھمن نے کہا کہ عمران خان 22سال اپنے نظریے کے ساتھ ملک کی گلی گلی گئے اورقوم کو اپنا ہمنوا بنا کرآج مزید پڑھیں

انضمام الحق

بابراعظم کو کپتان بنایا تو اعتماد دیں، اچھا کپتان ثابت ہو تو 10سال چلائیں،انضمام الحق

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی 2017 جتوائی، ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون بنایا، انہیں بطور کپتان مزید وقت مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

پارٹی میں کبھی کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا، گورنر پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کا لیڈر اور وزیراعظم صرف عمران خان ہے،پارٹی میں کبھی کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر مزید پڑھیں

بلاول زرداری

پاکستان اور عمران خان ساتھ نہیں چل سکتے، چیئرمین بلاول زرداری

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ بات صاف ظاہر ہو چکی ہے، کہ پاکستان اور عمران خان ساتھ نہیں چل سکتے، نااہل حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلیکیشن کے اجراءکی منظوری دید ی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلیکیشن کے اجراءکی منظوری دیتے ہوئے، کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے ساتھ متحرک ارکان اسمبلی کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مزید پڑھیں

چوہدری سرور

آل اپوزیشن ’مائنس ‘ ہوچکی، ان کا اب کوئی مستقبل نہیں ہے،گورنر پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ احتجاج کی دھمکیوں سے عمران خان خوفزدہ ہونے والے لیڈر نہیں ہیں، وہ وزیراعظم ہیں اور2023تک وزیراعظم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری سرور سے صوبائی مزید پڑھیں

بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا،وزیراعظم

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا، یو این سیکریٹری جنرل و دیگر ممالک کے سربراہان کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی کراچی سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی حملے کی مذمت

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کراچی سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ، سیکیورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا . اور اس حملہ کو ناکام مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

کرونا وبا نے دنیا بدل دی لیکن اپوزیشن کی سوچ نہیں بدلی ،میاں اسلم اقبال

لاہور (عکس آن لائن) وزیرصنعت وتجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ، کہ کرونا وبا نے دنیا بدل دی لیکن اپوزیشن کی سوچ نہیں بدلی، حکومت نے مہلک وائرس کو روکنے مزید پڑھیں