وزیراعظم عمران خان

چینی قیادت کی خصوصی دعوت پروزیراعظم عمران خان کل چین روانہ ہونگے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پرکل کابینہ ارکان اور اعلیٰ سرکاری افسران سمیت اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ چین جائیں گے‘ 3 سے 6 فروری تک دورہ کے دوران وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

سی پیک

پاک امریکا تعلقات سے ‘سی پیک’ پر اثر نہیں پڑے گا، عبدالرزاق داؤد

اسلام آبا د(عکس آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاک۔ امریکا تعلقات سے چین۔ پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) متاثر نہیں ہوگی۔ایک انٹرویومیں پاک۔ امریکا تعلقات کے سی پیک پر اثرات کے حوالے مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے ، عاصم سلیم باجوہ

گوادر (آئی این پی ) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ مزید پڑھیں

عاصم باجوہ

سی پیک قومی ترقی کا منصوبہ ہے کوئی طاقت،اسے روک نہیں سکتی، عاصم باجوہ

کراچی(عکس آن لائن ) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ سی پیک قومی ترقی کا منصوبہ ہے اور کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔کراچی مزید پڑھیں

سی پیک اتھارٹی

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں چین کے تعاون سے صنعتی انقلاب برپا ہوگا، سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں چین کے تعاون سے صنعتی انقلاب برپا ہوگا۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چینی سرمایہ کاروں کیلئے زراعت و فوڈ پروڈکشن، پروسسنگ، لاجسٹک و مارکیٹنگ میں وسیع مزید پڑھیں

اسد عمر

کراچی،سرکلرریلوے کی مزیدبہتری کی کوشش کررہے ہیں،اسد عمر

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں سرکلر ریلوے کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں، سی پیک کے ذریعے پاکستان میں روزگارکے مواقع بڑھیں گے،سی پیک نہ صرف چل رہا ہے بلکہ اس مزید پڑھیں

پاکستان اور چین

پاکستان اور چین کاسی پیک کی نگرانی کیلئے دونوں ممالک کے پارلیمانوں کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق

اسلام آباد،بیجنگ (عکس آن لائن)پاکستان اور چین نے چائینہ پاکستان اقتصادی راہ داری(سی پیک)کی نگرانی کیلئے دونوں ممالک کے مابین پارلیمانوں کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ بدھ کو یہ فیصلہ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے مزید پڑھیں

شہبازشریف

جیل میں شہبازشریف کو چینی قونصل جنرل کا خط، پنجاب اسپیڈ کی تعریف

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پاکستان میں چین کے قونصل جنرل لانگ دنگ بن نے الوداعی خط لکھ کر بطور وزیراعلی پنجاب ان کی کارکردگی کی تعریف کی۔ چین کے قونصل مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی کی سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے متعلقہ حکام کو کام تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے متعلقہ حکام کو کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات مزید پڑھیں