سعد رفیق

حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی مگر وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

سعد رفیق

علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (عکس آن لائن ) رہنما مسلم لیگ(ن)اور سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کے پی کی جانب سے اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(سابق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے راناثنااللہ اور سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ اور خواجہ سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی اس پیشکش پر راناثنااللہ مزید پڑھیں

سعد رفیق

پی ٹی آئی نفرت، جھوٹ تقسیم سے برت کا اعلان کرے تاکہ راستے کھلیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نفرت، تعصب، جھوٹ، تقسیم اور تشدد سے برت کا اعلان کرے تاکہ راستے کھل سکیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

سعد رفیق

الیکشن میں صرف آر اوز، ڈی آراوز کو اختیارات دیے جاتے ہیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہالیکشن میں صرف ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

سعد رفیق

پی ٹی آئی آصف زرداری کے درِ دولت پر حاضری دے کر ایک اور یوٹرن لے گی، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وفاق میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمن کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو بہت جلد آصف زردای کے مزید پڑھیں

سعد رفیق

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ہم ڈیفالٹ سے نکل گئے ہیں ،اگست ستمبر میں پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑیگا’ سعد رفیق

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم تباہی کے جس دہانے پر کھڑے ہیں کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم ڈیفالٹ سے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

مستقبل کا نقشہ بنا لیا، ماضی کی غلطیوں کو دور کریں گے،خواجہ سعد رفیق

کراچی(عکس آن لائن ) مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ماضی میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ان کو ٹھیک کریں گے اور سماجی و سیاسی تعلق کو فروغ دیں گے۔ کراچی پریس مزید پڑھیں