صدر مملکت

شہریوں کے مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے اور اسے کھل کر تسلیم کرنا چاہیے، عارف علوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں شہریوں کے مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے اور کھل کر تسلیم کرنا چاہیے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ایک پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

پونم پانڈے

”میں زندہ ہوں”، اداکارہ پونم پانڈے نے اپنی موت کی تردید کردی

ممبئی (عکس آن لائن)بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے نے اپنی موت کی خبر کو محض ایک مہم قرار دیتے ہوئے ان خبروں کی تردید کردی۔ اداکارہ نے ہفتے کی سہ پہر سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کیا جس مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے: مرتضیٰ سولنگی

لاہور (عکس آن لائن)نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے۔لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ معاشی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار مزید پڑھیں

نوا ز شریف

نواز شریف کے مانسہرہ کے حلقے این اے 15سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

مانسہرہ (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے مانسہرہ کے حلقے این اے 15سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریٹرننگ افسر نے پی ٹی آئی کے نواز شریف مزید پڑھیں

عارف علوی

آئی ٹی گریجویٹس اور ہنر مند افرادی قوت کو تیار کرنا ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں فاصلاتی اور آن لائن نظام تعلیم کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق آئی ٹی گریجویٹس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات، امیدواروں کی سہولت کےلئے الیکشن کمیشن کا ہدایت نامہ جاری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے کاغذات نامزدگی سے متعلق امیدواروں کی سہولت کیلئے کا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر تک جمع کروائے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا پہلی بار ویمنز امپائر، کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

لاہو ر(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے مزید پڑھیں

مریم نواز

نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر پاکستان، نوجوان اور خواتین کی ترقی کا سفر شروع کریں گے’مریم نواز

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر پاکستان، نوجوان اور خواتین کی ترقی کا سفر شروع کریں گے، مزید پڑھیں