چین

چین امریکہ تعلقات کی مستحکم ترقی کو فروغ دینے کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

بیجنگ (عکس آن لائن) دوسرا چین – امریکہ ٹریک 1.5 ڈائیلاگ ، جسے سی پی سی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی رابطہ محکمہ اور امریکہ کی ایشیا سوسائٹی نے مشترکہ طور پر اسپانسر کیا ہے ، بیجنگ میں منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

کرونا کے پھیلائو کا خطرہ ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ چار روز کیلئے بند

اسلام آباد (عکس آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظرقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو4روز کے لیے بند کردیا گیا اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر16مارچ تک بند رہیں مزید پڑھیں

ائیر چیف

اندرونی و بیرونی محاذوں پر درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے ہروقت تیار ہیں ، ائیر چیف

کراچی (عکس آن لائن)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی محاذوں پر درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے پی اے ایف ہمہ وقت تیار ہے۔ ایئر چیف مزید پڑھیں

ڈینگی کے ممکنہ

ڈینگی کے ممکنہ خطرے کو کم کرنے کےلئے تمام وسائل کو بروئے کار لا ئے جائے،ڈ پٹی کمشنر

گجرات (نمائندہ عکس آن لائن) ڈ پٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہدایت کی کہ ضلع گجرات میں ڈینگی کے ممکنہ خطرے کو کم کرنے کےلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے ، ضلع بھر میں ڈینگی سرویلنس ٹیمز مزید پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب

بچوں اوراساتذہ کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے کہاہے کہ کسی بھی قیمت پر ہم اپنے بچوں اور اساتذہ کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ پرائیویٹ اسکول فیڈریشن کی جانب سے احتجاج کی کال پرمحکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے مزید پڑھیں

غلام سرور خان

وفاقی کابینہ میں بددیانت لوگ موجود ہیں جوباتیں باہرلیک کرتے ہیں ۔ غلام سرور خان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں بھی بددیانت لوگ موجود ہیں جو کابینہ کی باتیں باہرلیک کرتے ہیں وہ خطرے میں ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں مزید پڑھیں

کرونا وائرس

وزارت صحت کی کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزارت صحت نے کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کر دی۔وزارت صحت نے چین کے صوبے ا و ہان میں خطرناک کرونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کے خطرے کے پیش مزید پڑھیں