حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ سندھ ہائیکورٹ کے باہر سےگرفتار

کراچی (عکس آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کو پولیس نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔ وکلا نے پولیس سے گرفتاری کےوارنٹس مانگے تو پولیس نے وارنٹس دکھانےسے انکار کر دیا ، پولیس مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی

9 مئی پرتشدد واقعات میں فردوس شمیم نقوی کی ضمانت منظور

کراچی (عکس آن لائن)9مئی کے پرتشدد واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی سمیت دو ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں 9مئی واقعات کے خلاف مقدمات میں مزید پڑھیں

ہاشم ڈوگر

تحریک انصاف کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ڈیموکریٹ گروپ مزید پڑھیں

ترین گروپ

تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3رکنی کمیٹی قائم

لاہور(عکس آن لائن)جہانگیر ترین نے تحریک انصاف چھوڑنے اور دیگر سیاسی رہنماﺅں سے رابطوں میں تیزی لانے کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، جس میں عون چودھری، سردار تنویر الیاس اور اسحاق خاکوانی شامل ہیں، کمیٹی ارکان سیاسی رہنماﺅں مزید پڑھیں

عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف 9 مئی کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی مزید پڑھیں

اسد عمر

تحریک انصاف میں کسی کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا،ووٹ صرف عمران خان کا ہے، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں کسی کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا،ووٹ صرف چیئرمین عمران خان کا ہے ، بھٹو صاحب پر جب مشکل وقت آیاتھا تب باقی لیڈر کہاں مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

تحریک انصاف نظریاتی پارٹی نہیں تھی ، یہ لوگ دس دن برداشت نہیں کرسکے ، یوسف رضا گیلانی

ملتان (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نظریاتی پارٹی نہیں تھی ، یہ لوگ دس دن برداشت نہیں کرسکے، بجٹ کے بعد مزید پڑھیں