قومی اسمبلی

حکومت کا اپوزیشن کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر غور

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے عدم تعاون کی وجہ سے اپوزیشن کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

31جنوری بھی گزرجائیگی پی ڈی ایم کے استعفے نہیں آئیں گے، گورنر پنجاب

اسلام آباد(عکس آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 31جنوری بھی گزرجائیگی پی ڈی ایم کے استعفے نہیں آئیں گے، پی ڈی ایم جلسے کرکے تھک جائے گی حکومت 2023 ئ تک قائم رہے گی ، لانگ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

قوم براڈ شیٹ سے ہونیوالے معاہدے اوربعدکے معاملات کے حقائق جاننا چاہتی ہے’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں کسی بھی طرح کی رکاوٹ نہیں ڈالے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے’وزیراعلی پنجاب

سرگودھا(عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔ عوام کو ریلیف دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے اور فرض میں شامل ہے جس میں کسی کو صوبے کے عوام مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

اپوزیشن والے بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں’وزیراعلی پنجاب

سرگودھا(عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے پاس عوامی مزید پڑھیں

اپوزیشن

پی ڈی ایم تحریک کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن کیخلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں’ مسلم لیگ(ن)

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہاہے اور اس کا مقصد پی ڈی ایم کی تحریک کو ناکام بنانا ہے ،آہستہ آہستہ تمام اپوزیشن مزید پڑھیں

سید سعید الحسن شاہ

عوام نے اپوزیشن کے بے مقصد جلسوں اور ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسرمستردکر دیا ہے’سید سعید الحسن شاہ

لاہور( عکس آن لائن)صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ عوام نے اپوزیشن کے بے مقصد جلسوں اور ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسرمستردکر دیا ہے۔ اپوزیشن والے کبھی بھی اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دینگے۔استعفوں کے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن اقتدار کی ہوس میں قبل از وقت انتخابات کے خواب دیکھ رہی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو عوام کے ووٹوں سے پانچ سال کیلئے حکومت ملی ہے اور صرف اپوزیشن کی خواہش مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن ذاتی مفادات کیلئے ڈیلی ویجز کی طرز پر سیاست کررہی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلا م آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز کے حل کیلئے اپوزیشن غیر مشروط طو رپر حکومت کے ساتھ بیٹھے خوش مزید پڑھیں