حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن پی ایس 129 سے کامیاب قرار،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کو پی ایس 129 سے کامیاب قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حافظ نعیم الرحمن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کرلیے

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور 2 اپریل کو 28 نشستوں پر 59 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ حکام کے مطابق کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی مزید پڑھیں

مراد سعید

سینیٹ انتخابات کے لیے مراد سعید کے کاغذات منظور،تحریری فیصلہ جاری

پشاور (عکس آن لائن ) سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حلف نہ اٹھانے پر سینیٹ انتخابات ملتوی کرنیکی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(عکس آن لائن) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حلف نہ اٹھانے پر الیکشن کمیشن کی سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں مشیر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سربراہ جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بیان میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے انٹرا پارٹی الیکشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق محمود خان پی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 50 قلعہ عبد اللہ میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا ہے۔ پیر کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی مزید پڑھیں

senat

سینیٹ انتخابات کیلئے شیڈول جاری،پولنگ 2اپریل کو ہو گی

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48نشستوں پر انتخابات کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے امیدوار 14 مارچ سے کاغذات نامزدگی لے سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی 15سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں مزید پڑھیں