ناکامی کا اعتراف

کورونا وائرس کےخلاف اقدامات، عالمی ادارے نے ناکامی کا اعتراف کر لیا

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کی روک تھام کےلیے جو کچھ ہوسکتا تھا نہیں کیا گیا،یہ اختلافات کا وقت نہیں ،اہم ممالک قریب آئیں اور مشترکہ میکنزم مزید پڑھیں

ایران

پابندیوں میں نرمی ،ایران کو روایتی ہتھیار نہیں خریدنے دیں گے،امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران پر اسلحہ کی پابندی ختم ہونے کے باوجود امریکا ایران کو روایتی ہتھیاروں کے نظام خریدنے کی اجازت نہیں دے گا۔ امریکا اقوام متحدہ کے ساتھ مزید پڑھیں

انتہا پسند

انتہا پسند کورونا وائرس کو استعمال کرکے آن لائن بھرتیاں کر رہے ہیں، سربراہ اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے متنبہ کیا ہے کہ انتہا پسند کورونا وائرس کی وجہ سے عائد لاک ڈاون کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نفرت پھیلانے اور آن لائن زیادہ وقت گزارنے والے نوجوانوں کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہبازشریف کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ روز میں 14 کشمیریوں کاقابض بھارتی فوج مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے فلسطینی قیدیوں کی فی الفور رہائی کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن )اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق حکام نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں ڈالے گئے ہزاروں فلسطینیوں کی فوری رہائی کے اقدامات کرے۔کرونا وباء کی وجہ سے موجودہ بحرانی مزید پڑھیں

ماحولیاتی ایمرجنسی

دنیا کو زیادہ سنگین ماحولیاتی ایمرجنسی بھول نہیں جانی چاہیے،اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گتریز نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے سنگین اثرات کے باوجود ہمیں اس دنیا کے درپیش زیادہ سنگین ماحولیاتی ایمرجنسی کو بھول نہیں جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ارتھ ڈے کے حوالے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

کورونا وائرس سے تمام ممالک کی معیشتوں کو بری طرح نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کی کامیاب معاشی سفارت کاری کے ثمرات کے حوالے سے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہا ہے کہ کورونا وائرس ترقی مزید ممالک کی معیشتوں کو بری طرح نقصان پہنچ رہا ہے، ترقی پذیر مزید پڑھیں

خسرے کی بیماری

دنیا بھر میں11کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں گیارہ کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی دارہ نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

کورونا وائرس وبا کے باعث دنیا میں غذائی قلت کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کی باعث دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی کا پیچیدہ اور باہم منسلک نظام شدید متاثر ہورہا ہے جس سے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل عالمی وبا کے معاملے پر یک جہتی کا مظاہرہ کرے، گوٹیریش

نیویارک(عکس آن لائن )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریش نے اپیل کی ہے کہ سلامتی کونسل عالمی وبا کے خلاف لڑائی میں یک جہتی کا مظاہرہ کرے۔ انہوں نے کورونا وائرس کی وبا کو ایک نسل کی جنگ قرار مزید پڑھیں