شیخ رشید

فوج عظیم ہے ،(ن) کی فرمائشی نمائشی اوردکھاوے کی ریلیوں کی محتاج نہیں ‘ شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج عظیم ہے وہ (ن) لیگ کی فرمائشی نمائشی اوردکھاوے کی ریلیوں کی محتاج نہیں ،ججزکولٹکانے گھروں کوآگ لگانے اوردھرنادینے کی باتیں عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، پرنس ہیری

لندن (عکس آن لائن )برطانوی شہزادے ہیری نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔ناراض شہزادے نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں شاہی خاندان کے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہوئے دعوی مزید پڑھیں

اعتزازاحسن

پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پائوں پر کلہاڑی مارے گی’اعتزازاحسن

لاہور( عکس آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پائوں پر کلہاڑی مارے گی،لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا ہے ،مریم نواز مزید پڑھیں

اوپن بیلٹ

اوپن بیلٹ کے مخالف اس کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں جس کیخلاف عمران خان نے اعلان جنگ کیا ہوا ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں اس کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں جس کے خلاف عمران خان نے اعلان جنگ کیا ہوا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

خلیفہ حفتر

ترک صدر خطے میں عثمانی احیا کی مہم جوئی میں مصروف ہیں، خلیفہ حفتر کا اعلان جنگ

طرابلس(عکس آن لائن)لیبیا میں قومی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے لیبیا بھیجی جانے والے کسی بھی غیر ملکی فوج کے خلاف نفیر اور اس کا مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ترکی کے صدر رجب مزید پڑھیں