این آراو

مریم کو آج این آراو مل جائے تو یہ نام نہاد تحریک کوسمندر برد کر کے بیرون ملک اڑان بھرجائینگی’ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(عکس آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام پوچھتے ہیں کہ مریم صفدر کس منہ سے پارلیمنٹ ہائوس کے احاطے میں داخل ہوئیں ،عوام تو یہ سمجھ رہے تھے شاید مریم صفدر لیگی اراکین مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر دو بجے شروع ہوگا

لاہور( عکس آن لائن)پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل پیرکو دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ اپوزیشن جماعتیں اپنے چیمبر میں بیٹھک مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی

قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے براڈ شیٹ کے معاملے پر آئندہ اجلاس میں چیئر مین نیب کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے براڈ شیٹ کے معاملے پر آئندہ اجلاس میں چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو طلب کرلیا ۔ جمعرات کو چیئرمین میاں جاوید لطیف کی زیرصدارت مزید پڑھیں

ڈینگی تدارک

ڈپٹی کمشنر قصورکے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے اجلاس

قصور (نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر قصور منظرجاوید علی کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر قصور منظرجاویدعلی نے متعلقہ افسران کو ہدایت مزید پڑھیں

اوور سیز کمیٹی

چنیوٹ :ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی اوور سیز کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی زیر صدارت ضلعی اوور سیز کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اور ڈی پی او بلال ظفر شیخ نے تارکین وطن کے مختلف مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ،کورنا کی موجودہ صورتحال پرجائزہ لیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس میں کورنا کی موجودہ صورتحال پرجائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں کورونا وائرس کی شرح مثبت میں حالیہ اضافے اور قومی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

وزیراطلاعات نے پی ڈی ایم اے کے اجلاس کو شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا اکٹھ قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت سینیٹر شبلی فراز نے پی ڈی ایم اے کے اجلاس کو شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا اکٹھ قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپنی شکست مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ،10 نکاتی ایجنڈا پر غورہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سلامتی، سیاسی و معاشی امور سمیت دس نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود کم کر کے7 فیصد کردی.

کراچی(عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ، شرح سود میں ایک فیصد کمی کر کے 7 فیصد کردی ہے۔ مانیٹری پالیسی کے متعلق اجلاس گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت کراچی میں ہوا، جس میں آئندہ مزید پڑھیں