ایجوکیشن فیصل آباد

صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول امتحان 20 اکتوبر سے شروع ہوں گے

مکوآنہ (عکس آن لائن)بور ڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سر گودھا، گوجرانوالہ،ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی اور لاہورسمیت تمام بورڈزکے زیر اہتمام صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2023 امتحان 20 اکتوبر2023 مزید پڑھیں

یو ای ٹی

یو ای ٹی لاہور، انڈر گریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا شیڈول جاری،آخری تاریخ3مارچ

لاہو ر( عکس آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی لاہور کے تحت بی ایس سی انجینئرنگ اور بی ایس سی انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پروگرامز میں پنجاب بھر سے داخلوں کیلئے منعقد ہونے والے انٹری ٹیسٹ (ای کیٹ)کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 3مارچ مزید پڑھیں

پاسپورٹ منسوخ

حکومت کے اعلان کے مطابق نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی آخری تاریخ قریب

لاہور( عکس آن لائن) وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی منگل 16فروری آخری تاریخ ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ مزید پڑھیں

خیبرمیڈیکل

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کا نرسنگ میں پی ایچ ڈی پروگرام کا اجرا

پشاور (عکس آن لائن) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور نے نرسنگ سائنسز میں ڈاکٹریٹ پروگرام شروع کرنے کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹرایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 7دسمبر مقرر کی مزید پڑھیں

جامعہ پشاور

جامعہ پشاور نے ماسٹرز امتحانات کیلئے آن لائن فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا

پشاور(عکس آن لائن) جامعہ پشاور نے ماسٹرز امتحانات کیلئے آن لائن فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا، کنٹرولر امتحانات جامعہ پشاور کی جانب سے شیڈول جاری، ایم ایس ایس سی پریویس فائنل اور فاصلاتی امتحان کیلئے 15 جولائی فارم مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی سے تجدید الحاق کے لیے 31مئی کی ڈیڈ لائن

راولپنڈی(عکس آن لائن ) پنجاب یونیورسٹی نے مدت الحاق میں توسیع ونئے الحاق کے لیے 31مئی حتمی تاریخ مقرر کردی ۔رجسٹرارپنجاب یونیورسٹی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2020-2021کے لیے الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی مدت الحاق میں توسیع مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

چالیس ہزاروالے انعامی بانڈز واپس کرنے والے شہریوں کو 254 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) چالیس ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے والے شہریوں کواب تک254 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کی گئی ہے۔ سی ڈی این ایس حکام کے مطابق 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کی ایم اے ایم ایس سی، بی کام کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروں کے لئے ایم اے، ایم ایس سی اور بیچلر آف کامرس سالانہ امتحان 2020 کے لئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ دس مئی 2020 کر دی ہے۔ قبل مزید پڑھیں