خیبرمیڈیکل

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کا نرسنگ میں پی ایچ ڈی پروگرام کا اجرا

پشاور (عکس آن لائن) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور نے نرسنگ سائنسز میں ڈاکٹریٹ پروگرام شروع کرنے کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹرایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 7دسمبر مقرر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں