رانا ثنا اللہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ، جیسے وفاق کہے گا ویساکرے گا ‘ رانا ثنا اللہ خان

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ تیس مار خان ہے،علی امین گنڈا پور صرف ہوائی فائرنگ کررہا ہے اس نے کرنا کرانا کچھ نہیں ہے مزید پڑھیں

ملزم کو گرفتار

چنیوٹ، پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ چنا ب نگر پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ، ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم احتشام نے چناب نگر میں اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ مزید پڑھیں

نکاسی آب نالے

نکاسی آب نالے پر دو بڑی پارٹیوں کا جھگڑا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی

جامکے چٹھہ (نمائندہ عکس آن لائن)نکاسی آب نالے پر دو بڑی پارٹیوں کا جھگڑا30منٹ ہوائی فائرنگ اہل علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا،پولیس کی دونوں پارٹیوں کے خلاف کاروائی مقدمات درج کر لیے- تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ پٹھانکے چیمہ مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ

پانو ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ، گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق

مانسہرہ(عکس آن لائن) مانسہرہ کے علاقہ پانو میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بارہ کہوکا رہائشی نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لینے کے بعد پوسٹ مارٹم مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ

جی ٹی روڈ کھاریاں پر ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار

گجرات (نمائندہ عکس آن لائن)جی ٹی روڈ کھاریاں پر ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیوسوشل میڈیا پراپلوڈ کرنے والے گروپ کا سرغنہ اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق گجرات میں چند روز قبل سوشل میڈیا مزید پڑھیں