امریکی ماہرین

امریکا میں 17 لاکھ اموات کا خطرہ ہے،امریکی ماہرین کا انتباہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا کی 65 فیصد آبادی متاثر ہوسکتی ہے جبکہ اس کی وجہ سے 17 لاکھ افرد ہلاک بھی ہوسکتے ہیں۔چین سے نکلنے والا کورونا وائرس مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے 1 لاکھ افراد متاثر اور 3400 ہلاک، عالمی معیشت کو 300 ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن(عکس آن لائن)گزشتہ برس دسمبر کے وسط میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے عالمی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی اور 3400 ہلاک ہوگئے، وائرس کے خوف نے دنیا کی معیشت کو مزید پڑھیں

خطروں کے کھلاڑی

امریکا،خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوز راکٹ حادثے میں ہلاک

کیلی فورنیا (عکس آن لائن)خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوزاپنے شوق کی تسکین کے دوران ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ مائیک ہیوز گھریلو ساختہ راکٹ میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں دس برسوں میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں افغانستان میں ہلاک اور زخمی ہونے والے عام شہریوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ تھی۔ ہفتے کے روز افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

کرونا وائرس

چینی صوبہ ہوبے میں مزید1807افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق،93افراد ہلاک

ووہان(عکس آن لائن) نوول کرونا وائرس کی وبا کے مرکز صوبہ ہوبے میں پیر کے روز 1ہزار 807نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مزید 93 افرادہلاک ہو گئے ہیں۔صوبائی صحت کمیشن نے منگل کے روز بتا یا کہ سب مزید پڑھیں

طبی عملے

چین ، طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق طبی عملے کے 1716 ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 6 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے والے طبی مزید پڑھیں

برفانی تودے

مشرقی ترکی میں امدادی ورکر بھی برفانی تودے کی زد میں،38 ہلاک

انقرہ(عکس آن لائن)مشرقی ترکی میں برف کا تودہ گرنے سے 38 امدادی ورکرز ہلاک ہو گئے۔ درجنوں امدادی ورکرز برفی تودے کے گرنے سے ابھی تک لاپتہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمرجنسی ریسکیو آپریشن میں پچیس ورکروں کو برف مزید پڑھیں

کوبے برائنٹ

معروف باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بیجنگ(عکس آن لائن)لیجنڈ امریکی باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ اور انکی 13 سالہ بیٹی سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے، حادثہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 41 سالہ باسکٹ بال پلیئر نجی ہیلی مزید پڑھیں

مسافر طیارہ

طیارہ حادثہ میں ہلاک 11یوکرائنی باشندوں کی باقیات ایران سے روانہ

تہران(عکس آن لائن )ایرانی دارالحکومت میں تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارے میں ہلاک ہونے والے گیارہ یوکرائنی شہریوں کی باقیات کییف پہنچ گئی ہیں۔ یوکرائنی حکام کے مطابق ایک فوجی طیارہ اتوار اٹھارہ جنوری کو ان لاشوں کو لے مزید پڑھیں