چین میں سیلاب

چین میں سیلاب سے تباہی، 39 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے بعد مقامی حکام نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر تے ہوئے 39 ہزار سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا مزید پڑھیں

سیاہ فام شخص

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیاٹل سے نیو یارک تک ہزاروں افراد نے مارچ مزید پڑھیں

گناہوں کی معافی

علاج پرہیز اور محتاط رہنے کے ساتھ اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے، جاوید میانداد

عبدالحکیم (عکس آن لائن ) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میاں داد نے کہاہے کہ کورونا دنیا میں خطرناک وائرس بن کر پھیل چکا ہے ، ہمیں من حیث القوم علاج پرہیز اور محتاط مزید پڑھیں

ایمنسٹی

ایران نے احتجاج کچلنے کے لیے مہلک طاقت کا استعمال کیا‘ ایمنسٹی

برسلز (عکس آن لائن)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران میں انسانی حقوق کی پامالیوں پرمبنی سال 2019ءکی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایرانی رجیم پرامن احتجاج کو دبانے اورمظاہرین کو کچلنے کے لیے بے تحاشا طاقت کے مزید پڑھیں

بورس جانسن

جنرل سلیمانی ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کے ذمہ دار ،موت پر کوئی افسوس نہیں ، بورس جانسن

لندن(عکس آن لائن) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کے ذمہ دارتھے جن کی موت پر کوئی افسوس نہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے امریکی ڈرون حملے میں مزید پڑھیں

متنازع شہریت قانون

بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج،ریلیاں

بنگلور(عکس آن لائن) بھارت کی ہندو قوم پرست حکومت کے منظور کردہ مسلمان مخالف شہریت قانون کے خلاف روز ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔بین الاقوامی خبرررساں اداروں کے مطابق جنوبی شہر بنگلور میں تقریباً 30 ہزار، سلی گوری میں 20 مزید پڑھیں