سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پردلائل طلب کرلیے

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے عامرلیاقت حسین کی نامناسب مبینہ ویڈیو وائرل کرنے کیس میں ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پردلائل طلب کرلیے ۔دوران سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریمارکس مزید پڑھیں

شیخ رشیداحمد

میں کابینہ میں کہتا رہا اسمبلیاں توڑدیں انتخابات میں جائیں’ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ عکس) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے خوف وہراس پیدا کیالیکن عوام کا سمندر انتخابات کے لئے ریفرنڈم تھا،اعظم سواتی کی گرفتاری انتخابات سے خوفزدہ حکومت کی سازش ہے،77وزراء عوام میں مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

عطاء تارڑ کی وزیر آباد سے اہم راہنما امتیاز باگڑی کی گرفتاری کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے وزیر آباد سے اہم راہنما امتیاز باگڑی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امتیاز باگڑی کی گرفتاری بلاجواز، خلاف قانون اور سیاسی انتقام ہے ۔ اپنے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا صالح محمد کی گرفتاری کے خلاف پارلیمنٹ کے گیٹ پر احتجاج ، رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے صالح محمد کی گرفتاری کے خلاف پارلیمنٹ کے گیٹ پر احتجاج کرتے ہوئے صالح محمد کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔ منگل کو ارکان پارلیمنٹ نے پی ٹی آئی رکن قومی مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ عکس) چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پرفارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

شیریں مزاری

اعظم سواتی کی گرفتاری پر گہرے سائے منڈلا رہے ہیں،شیریں مزاری

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری نے کہا کہ فاشسٹ حکومت نے ایک بار پھر کسی بھی جمہوری تنقید پر عدم برداشت کا مظاہرہ کیا، سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری شرمناک اور قابل مذمت اقدام ہے، مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ایف آئی اے کو حریم شاہ کے خلاف تحقیقات سے نہیں روکا جاسکتا، ہائیکورٹ

کراچی (نمائندہ عکس ) ٹک ٹاکرحریم شاہ نے وطن واپسی اور ایف آئی اے کو گرفتاری سے روکنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ایف آئی اے کو حریم شاہ کے خلاف تحقیقات سے نہیں مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج کو دھمکیاں، عمران کا ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) خاتون جج کو دھمکیاں اور توہین عدالت کیس میں عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے انسداد دہشتگری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان کی جانب سے درخواست دائر ہونے پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حماد اظہر،اسد قیصرکی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو سابق وفاقی وزیر حماد اظہر اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں لاہورمیں درج مقدمے مزید پڑھیں