کورونا وائرس

دنیا میں کورونا وائرس کیسز پانچ کروڑ 24لاکھ سے متجاوز،12لاکھ 89ہزار ہلاکتیں

نیویارک(عکس آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 24 لاکھ 40 ہزار 865 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 89 ہزار 747 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا مزید پڑھیں

وانگ وین بین

امید ہے تمام متعلقہ ممالک ڈبلیو ایچ او کے ساتھ تعاون کے لئے مثبت رویہ اپنائیں گے، چین

بیجنگ(عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ وبا کے بعد چین اور عالمی ادارہ صحت کے درمیان قریبی رابطوں اور تعاون کو برقرار رکھا گیا ہے۔ اس وقت ، چین انسداد وبا مزید پڑھیں

سربراہ عالمی ادارہ صحت

جولائی تک پاکستان میں کورونا وائرس کے2لاکھ سے زائد کیسز کا امکان، ڈبلیوایچ او

جنیوا (عکس آن لائن) صحت سے متعلق عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادھانوم نے انتباہ کیاہے کہ اگر روک تھام کے اقدامات نہ کئے گئے تو جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا وائرس کے دو مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

کم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومت نے ملک میں نئے کورونا وائرس یا کووڈ-19 کے کیسز کی تعداد اچانک بڑھنے پر نیا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس کے تحت کم نوعیت کے مریضوں کو گھروں میں تنہائی میں رکھا جائے گا جبکہ مزید پڑھیں

پولیو کی تصدیق

پنجاب اور بلوچستان میں پولیو کے مزید کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (عکس آن لائن )پنجاب اور بلوچستان میں پولیو کے مزید کیسز سامنے آگئے ۔محکمہ صحت بلوچستان کے حکام کے مطابق صوبے میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ پولیو کا نیا کیس مزید پڑھیں

کرونا وائرس

چین، نوول کرونا وائرس کے 11,791 کیسز اور 259 اموات کی تصدیق

بیجنگ(عکس آن لائن)چینی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک نوول کرونا وائرس کے 11,791 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، ہفتہ کو جاری ہونے والے اس بیان میں کہا گیا ہے سنکیانگ کے پیداواری اور تعمیراتی کور سمیت مزید پڑھیں