فواد چوہدری

پاکستان جلد بیٹری بسیں تیار کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک ہو گا، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان جلد بیٹری بسیں تیار کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک ہو گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے 1 لاکھ افراد متاثر اور 3400 ہلاک، عالمی معیشت کو 300 ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن(عکس آن لائن)گزشتہ برس دسمبر کے وسط میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے عالمی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی اور 3400 ہلاک ہوگئے، وائرس کے خوف نے دنیا کی معیشت کو مزید پڑھیں

حرم شریف

کورونا وائرس سے بچا ؤکے اقدامات، حرم شریف میں طواف کا سلسلہ رک گیا

مکۃ المکرمہ (عکس آن لائن )سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے باعث حرم شریف میں طواف کا سلسلہ عارضی طور پر رک گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی فوٹیجز میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد6،پنجاب میں کوئی نہیں ،وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گزشتہ روزوزیراعلیٰ آفس میں اینکرپرسنز، کالم نگاروں اور سینئر صحافیوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اینکرپرسنز، کالم نگاروں اور سینئر صحافیوں کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت پنجاب کی جانب مزید پڑھیں

اسکول بند

کورونا وائرس،13ممالک میں اسکول بند ،29کروڑ سے زائد بچوں کی تعلیم متاثر

جنیوا(عکس آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلتے ہی دیگر ممالک کی طرح اٹلی میں اسکولوں کو بند کیے جانے کے بعد تقریبا 30 کروڑ بچے دنیا بھر میں اسکول جانے سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان ہاﺅس قرنطینہ

تفتان،پاکستان ہاﺅس قرنطینہ میں رکھے گئے افراد کی تعداد ا ڑھائی ہزار سے تجاوز کرگئی

تفتان(عکس آن لائن)پاک ایران بارڈر کے ذریعے ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور وہاں قرنطینہ میں رکھے گئے افرادکی تعدادا ڑھائی ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ تفتان اور چمن سمیت بلوچستان کے مختلف سرحدی مزید پڑھیں

گھروں میں نماز

کورونا وائرس،تاجکستان میں مسلمانوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی تلقین

دوشنبے (عکس آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے تاجکستان میں مسلمانوں کوگھر میں نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاجکستان کی حکومت نے گزشتہ روز اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا مزید پڑھیں

پیاز کا جوس

کورونا وائرس سے بچاؤ میں پیاز کا جوس یا کسی خاص خوراک کا کوئی رول نہیں

لاہور (عکس آن لائن)کورونا وائرس سے محفوظ رہنے میں پیاز کا جوس یا کسی مخصوص غذا کا کوئی رول نہیں تاہم متوازن خوراک ، جسمانی صفائی، ہاتھ دھونے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس سامنے آگیا، ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کا مزید ایک کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 مزید پڑھیں